←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 100 • 11 آیات • مکی

العاديات

Al-'Adiyat

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1100:1
پارہ 30•صفحہ 541
وَالۡعٰدِيٰتِ ضَبۡحًاۙ‏

گھوڑوں کی قسم ہانپتے ہوئے دوڑنیوالے

آیت 2100:2
پارہ 30•صفحہ 541
فَالۡمُوۡرِيٰتِ قَدۡحًاۙ‏

پھر آگ نکالنے ٹاپوں کی

آیت 3100:3
پارہ 30•صفحہ 541
فَالۡمُغِيۡرٰتِ صُبۡحًاۙ‏

پھر غارت کرنے والوں کی صبح کے وقت

آیت 4100:4
پارہ 30•صفحہ 541
فَاَثَرۡنَ بِهٖ نَقۡعًاۙ‏

تو اڑاتے ہیں اس وقت غبار

آیت 5100:5
پارہ 30•صفحہ 541
فَوَسَطۡنَ بِهٖ جَمۡعًاۙ‏

پھر گھس جاتے ہیں اسکے ساتھ جمگھٹے میں

آیت 6100:6
پارہ 30•صفحہ 541
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّهٖ لَـكَنُوۡدٌۚ‏

بیشک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے

آیت 7100:7
پارہ 30•صفحہ 541
وَاِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِيۡدٌۚ‏

اور بیشک وہ اس پر خود ہی گواہ ہے

آیت 8100:8
پارہ 30•صفحہ 541
وَاِنَّهٗ لِحُبِّ الۡخَيۡرِ لَشَدِيۡدٌؕ‏

اور بیشک یہ (انسان) مال کی محبت میں سخت ہے

آیت 9100:9
پارہ 30•صفحہ 541
اَفَلَا يَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِى الۡقُبُوۡرِۙ‏

تو کیا اسے معلوم نہیں ہے کہ نکالے جائیں گے جو قبروں میں ہیں

آیت 10100:10
پارہ 30•صفحہ 541
وَحُصِّلَ مَا فِى الصُّدُوۡرِۙ‏

اور حاصل کر لیا جائے گا (راز) جو سینوں میں ہے

آیت 11100:11
پارہ 30•صفحہ 541
اِنَّ رَبَّهُمۡ بِهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّخَبِيۡرٌ‏

بیشک ان کا رب ان سے اس دن خوب باخبر ہو گا