آیت 1108:1پارہ 30•سورۃ 108صفحہ 544کارڈاِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ﴿١﴾بیشک ہم نے عطا کیا آپ کو (حوض) کوثر
آیت 2108:2پارہ 30•سورۃ 108صفحہ 544کارڈفَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡؕ﴿٢﴾تو نماز پڑھئیے اپنے رب کے لئے، اور قربانی کیجئے
آیت 3108:3پارہ 30•سورۃ 108صفحہ 544کارڈاِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ﴿٣﴾بے شک آپ کا دشمن تباہ ہونے والا ہے