←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 99 • 8 آیات • مدنی

الزلزلة

Az-Zalzalah

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 199:1
پارہ 30•صفحہ 541
اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَهَاۙ‏

جب زمین جھنجھوڑ دی جائے گی

آیت 299:2
پارہ 30•صفحہ 541
وَاَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَهَاۙ‏

اور نکال دے گی زمین اپنے (مردوں کے) بوجھ کو باہر

آیت 399:3
پارہ 30•صفحہ 541
وَقَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَهَاۚ‏

کہے گا انسان کیا ہو گیا ہے اس (زمین) کو

آیت 499:4
پارہ 30•صفحہ 541
يَوۡمَٮِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَهَاۙ‏

اس دن بیان کر دے گی اپنی خبریں (اچھائی، برائی)

آیت 599:5
پارہ 30•صفحہ 541
بِاَنَّ رَبَّكَ اَوۡحٰى لَهَاؕ‏

(اس لئے) کہ تیرے رب کا حکم ہو گا اسے

آیت 699:6
پارہ 30•صفحہ 541
يَوۡمَٮِٕذٍ يَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًاۙ لِّيُرَوۡا اَعۡمَالَهُمۡؕ‏

اس دن ہوں گے لوگ جماعتوں میں تاکہ دکھائے جائیں انہیں ان کے اعمال

آیت 799:7
پارہ 30•صفحہ 541
فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗؕ‏

تو جس نے عمل کیا ہو گا ذرہ برابر بھی خیر وہ اسے دیکھ لے گا

آیت 899:8
پارہ 30•صفحہ 541
وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ‏

تو جس نے عمل کیا ہو گا ذرہ برابر بھی شر وہ اسے دیکھ لے گا