آیت 2112:2پارہ 30•سورۃ 112صفحہ 545کارڈاَللّٰهُ الصَّمَدُۚ﴿٢﴾(اور) اللہ بے نیاز ہے (اسے کسی کی ضرورت نہیں)
آیت 3112:3پارہ 30•سورۃ 112صفحہ 545کارڈلَمۡ يَلِدۡۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ﴿٣﴾نہ وہ پیدا ہوا نہ پیدا کیا گیا
آیت 4112:4پارہ 30•سورۃ 112صفحہ 545کارڈوَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ﴿٤﴾اور نہیں ہے کوئی اس کی برابری کرنیوالا