آیت 2103:2پارہ 30•سورۃ 103صفحہ 542کارڈاِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ﴿٢﴾بیشک انسان خسارے میں ہے (آخرت کو بھول کر)
آیت 3103:3پارہ 30•سورۃ 103صفحہ 542کارڈاِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ﴿٣﴾سوائے ان کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور آپس میں حق کی وصیت کی اور صبر کی نصیحت کی