←تمام سورتیں (All Surahs)سورۃ 101 • 11 آیات • مکی

القارعة

Al-Qari'ah

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

آیت 1101:1
پارہ 30•صفحہ 542
اَلۡقَارِعَةُۙ‏

کھڑکھڑانیوالی

آیت 2101:2
پارہ 30•صفحہ 542
مَا الۡقَارِعَةُۚ‏

کیا ہے وہ کھڑکھڑا دینے والی

آیت 3101:3
پارہ 30•صفحہ 542
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡقَارِعَةُؕ‏

تجھے کیا معلوم وہ کھڑکھڑانیوالی چیز کیا ہے؟

آیت 4101:4
پارہ 30•صفحہ 542
يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ‏

جس دن ہو جائیں گے لوگ بکھرے ہوئے پتنگوں کی طرح

آیت 5101:5
پارہ 30•صفحہ 542
وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ‏

اور ہو جائیں گے پہاڑ روئی کی طرح دھنی ہوئی

آیت 6101:6
پارہ 30•صفحہ 542
فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ‏

تو جس کا بھاری ہو گا وزن

آیت 7101:7
پارہ 30•صفحہ 542
فَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍؕ‏

تو وہ عیش اور رضامندی کی زندگی میں ہو گا

آیت 8101:8
پارہ 30•صفحہ 542
وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ‏

اور جس کا ہلکا ہو گا وزن

آیت 9101:9
پارہ 30•صفحہ 542
فَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌؕ‏

اس کا ٹھکانہ ہاویہ ہو گا

آیت 10101:10
پارہ 30•صفحہ 542
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡؕ‏

تجھے کیا معلوم کہ ماہیۃ کیا ہے؟

آیت 11101:11
پارہ 30•صفحہ 542
نَارٌ حَامِيَةٌ‏

وہ بہت گرم آگ ہے