آیت 2106:2پارہ 30•سورۃ 106صفحہ 543کارڈاٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِۚ﴿٢﴾انہیں مانوس کیا جاڑے اور گرمی کے سفر سے (تجارت کیوجہ سے)
آیت 3106:3پارہ 30•سورۃ 106صفحہ 543کارڈفَلۡيَـعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ﴿٣﴾تو انہیں چاہئے کہ عبادت کریں اس گھر کے رب کی
آیت 4106:4پارہ 30•سورۃ 106صفحہ 544کارڈالَّذِىۡۤ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍۙ وَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ﴿٤﴾جس نے کھلایا انہیں بھوک میں، اور امن دیا انہیں خوف سے